سوال

چھوٹی بچیوں کے سر پر پونیاں لگانا کیسا ہے؟جس سے کچھ بال کھڑے ہو جاتے ہیں ۔

جواب

الجواب حامداً ومصلیا

جائز ہے۔

لما فی سنن ابی داؤد:(2/220،رحمانیہ)
عن ابی ھریرۃ رضی اللہ عنہ ان رسول اللہ ﷺ قال من کان لہ شعر فلیکرمہ
وفی مرقاة المفاتیح:(2/230،تجاریہ)
فلیکرمہ) ای فلیزینہ ولینظفہ بالغسل والتدھین ولا یترکہ متفرقا ،فان النظافۃ وحسن المنظر محبوب
وکذافی الشامیہ:(9/615،رشیدہ)
وفی الخانیہ ولا باس للمراۃ ان تجعل فی قرونھا وذوائبھا شئیا من الوبر
وکذا فی الھندیہ:(5/358،رشیدیہ)
وکذا فی سنن ابی داؤد:(2/221،رحمانیہ)
وکذا فی الاشباہ والنظائر:(/69،قدیمی)
وکذا فی الفقہ الاسلامی وادلتہ:(4/2632،رشیدیہ)
وکذا فی تکملہ فتح الملھم:(4/191،دارالعلوم کراچی)
وکذا فی الموسوعة الفقھیة:(11/265،علوم اسلامیہ)

واللہ اعلم بالصواب
اسدالرحمن عفی عنہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
2/6/1442/2021/1/16
جلد نمبر: 22 فتوی نمبر: 166

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔