سوال

وضو میں ہاتھ کی انگلیوں کا خلال کب کیا جائے، ہر بازو دھوتے وقت یا دونوں بازو دھونے کے بعد؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

دونوں بازو دھونے کے بعد کیا جائے۔

لما فی مرقاۃ المفاتیح: ( 2/ 116 ،تجاریہ )
اذا غسلت اعضاء الوضوء فخلل اصابع یدیک بعد غسلھما،واصابع رجلیک بعد غسلھما وھذا ھو الافضل
وفی المختصر فی الفقہ الحنفی:(1 / 24 ، بشری)
ثم یغسل یدہ الیمنی ثم الیسری الی مرفقیہ ثلاثا ثلاثا.ویخلل بین اصابعہ بادخال اصابع ید فی ید اخری
وکذافی الموسوعہ الفقہیہ: ( 11/ 51،علوم اسلامیہ)
وکذا فی الشامیہ: ( 1/ 256 ،رشیدیہ)

واللہ اعلم بالصواب
کتبہ:اسدالرحمن عفی عنہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
2020/12/6/ 20/4/1442
جلد نمبر:21 فتوی نمبر:188

شیئر/ پرنٹ کریں

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔