سوال

زخم سے اگر کچا پانی نکلتا ہو تو کیا وضو ٹوٹ جائے گا؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

ٹوٹ جائے گا۔

لما فی الہندیہ:(1/15 ،رشیدیہ)
ما یخرج من غیر السبیلین ویسیل الی ما یظہر من الدم والقیح والصدید والماء لعلۃ وحد السیلان ان یعلو فینحدر عن راس الجرح
وفی الشامیہ:(1/148،سعید)
الدم والقیح والصدید وماء الجرح والنفطۃ وماء البشرۃ والثدی والعین والاذن لعلۃ سواء علی الاصح
وکذافی الہندیہ:(1/10،رشیدیہ)
وکذافی الدرالمختار:(1/147،سعید)
وکذافی البحرالرائق:(1/59،رشیدیہ)
وکذافی الدر المختار:(1/134،سعید)
وکذافی الشامیہ :(1/148،سعید)

واللہ اعلم بالصواب
محمداسامہ شفیق عفی عنہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
14/9/1442/1202/4/27
جلد نمبر:24 فتوی نمبر:134

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔