سوال

کیا شوگر چیک کروانے کے لیے جو خون لیا جاتا ہےاس سے وضو ٹوٹ جاتا ہےیا نہیں ؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

شو گر چیک کرنے کے لئے عموما اتنا خون نکالا جاتا ہے جو بہ جانے کے قابل ہو تا ہے لہٰذا اس سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ۔

لما فی الدر المختار:(1/11،رشیدیہ)
وینقضہ خروج نجس منہ۔۔۔ الی ما یطہر۔۔۔ ثم المراد بالخروج منالسبیلین مجرد الظہور وفی غیرہما عین السیلان ولو بالقوۃ لما قالو، لو مسح الدم کلما خرج ولو ترکہ لسال نقض والا لا
وفی الدر المختارمع الشامیہ:(1/139،رشیدیہ)
وکذا ینقضہ علقضہ مصت عضوا وامتلات من الدم ومثلہا القراد ان کان کبیرا لانہ حینئذ یخرج منہ دم مسفوح سائل والا تکن العلقۃ والقراد کذالک لا ینقض کبعوض وذباب
وکذا فی الہندیہ:(1/12،رشیدیہ)
وکذا فی الہندیہ:(1/10،رشیدیہ)
وکذا فی سنن الدار قطنی:(1/163،بیروت)
وکذافی الہندیہ:(1/11،رشیدیہ)
وکذا فی الہندیہ:(1/11،رشیدیہ)

واللہ اعلم بالصواب
محمد اسامہ شفیق غفر لہ ولوالدیہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
3/8/1442/2021/3/18
جلد نمبر:24 فتوی نمبر:104

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔