سوال

امام مسجد جو نابالغ غیر رہائشی بچوں کو تعلیم قرآن دیتا ہے اس کے لیے زکٰوۃ و عشر جمع کرنا کیسا ہے؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

اجرت میں عشروزکٰوۃ نہیں دی جا سکتی۔

لما فی الدرالمختار:(2/356،سعید)
 ولو دفعہا المعلم الخلیفۃ ان کان بحیث یعمل لہ لو لم یعطہ صح والا لا،قال ابن العابدین تحت قولہ والا لا ای لانالمدفوع یکون بمنز لۃ العوض
وفی:الہندیہ(1/190،رشیدیہ)
ولو نوی الزکوۃ بما یدفع المعلم الی الخلیۃ ولم یستاجرہ ان کان الخلیفۃ بحال لو لم یدفعہ یعلم الصبیان ایضا اجزاہ والا فلا وکذا ما یدفعہ الی الخدام من الرجال والنساء فی الاعیاد وغیرہا بنیۃ الزکاۃ
وکذافی الاشباہ واالنظائر:(1/458،ادارہ القران وعلوم الاسلامیہ)
وکذافی المختصر فی الفقہ:الحنفی(1/239،البشری)
وکذافی البزازیہ علی ہامش الہندیہ:(4/86،رشیدیہ)
وکذافی البنایہ :(3/562،رشیدیہ)
وکذافی الہندیہ:(1/189،رشیدیہ)

واللہ اعلم بالصواب
محمد اسامہ شفیق غفر اللہ ما اجرم
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
18/7/1442/2021/3/3
جلد نمبر:23 فتوی نمبر:107

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔