سوال

سونا خرید کر رکھ لیں اور قیمت بڑھ جانے پر بیچ دیں ۔یہ کاروبار کرنا کیسا ہے؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

جائز ہے۔

لمافی الھندیة:(3/230،رشیدیة)
إذا اشترى ذہبا بعشرۃ دراہم فباعہ بربح درہم جاز كذا فی الحاوي
وکذا فی حاشیة الطحطاوی علی الدر:(3/95،96، رشیدیة)
صورتہ اذا اشتری بعشرة و باعہ بخمسۃ عشر ة ثم اشترٰہ بعشرۃ فانہ یبیعہ مرابحۃ بخمسۃ ویقول قام علی بخمسۃ
وکذا فی الھدایة:(3/113،رحمانیة)
وکذا فی العنایة:(7/137 ،رشیدیة)
وکذا فی مجع الانھر:(3/166،المنار)
وکذا فی کنز الدقائق:(262، حقانیة)
وکذا فی ملتقٰی الابحر:(3/166، المنار)
وکذا فی البحر الرائق:(6/320،رشیدیة)
وکذا فی بدائع الصنائع:(4/463،رشیدیة)
وکذا فی النھر الفائق:(3/458،535،قدیمی)

واللہ اعلم بالصواب
عبدالقدوس بن خیرالرحمٰن
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
5/6/1442/2021/1/19
جلد نمبر:22 فتوی نمبر:186

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔