سوال

ایک دن کا بچے کا انتقال ہسپتال میں ہوا ،وہاں غیر مسلم (عیسائی)نرسوں نے اسے غسل دیا ،تو کیا یہی غسل کافی ہے یا دوبارہ غسل دیا جائے؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

یہ غسل بھی کافی ہے لیکن بہتر یہ ہے کہ سنت طریقے کے مطابق دوبارہ غسل دیا جائے ۔

لمافی البحرالرائق:(2/306،رشیدیہ)
فان کان الغاسل جنبا او حائضا او کافرا جاز
وکذا فی الفقہ الاسلامی وادلتہ:(2/187،رشیدیہ)
ولم یشترط الجمھور شرطی الاسلام والنیۃ فیصح غسل الکافر
وکذا فی بدائع الصنائع:(3/302،رشیدیة)
وکذافی الولوالجیة:(1/161،الحرمین شریفین)
وکذا فی المبسوط:(2/72،دار المعرفة)
وکذا فی بدائع الصنائع:(2/34،فاروقیة)
وکذا فی الفتح القدیر:(2/113،رشیدیة)
وکذافی التنویر مع الدر:(2/206،207،سعید)
وکذا فی تبیین الحقائق:(1/377،رشیدیة)
وکذا فی فتاوی النوازل:(1/120،حقانیة)

 

واللہ اعلم بالصواب
عبدالقدوس بن خیرالرحمٰن
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
6/5/1442/2020/12/22
جلد نمبر:22 فتوی نمبر:82

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔