سوال

انجکشن سے روزہ فاسد ہوتا ہے یا نہیں؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

انجکشن لگوانے سے روزہ فاسد نہیں ہوتا۔

لما فی الھندیة: (1 /203 ،رشیدیة )
ومایدخل من مسام البدن من الدھن لایفطر
وفی الشامیة: (3 /421 ،رشیدیة )
اوادھن اواکتحل اواحتجم وان وجد طعمہ فی حلقہ )ای:طعم الکحل اوالدھن کما فی السراج،وکذالوبزق فوجدلونہ فی الاصح.بحر.قال فی النھر:لان الموجودفی حلقہ اثرداخل من المسام الذی ھوخلل البدن، والمفطرانماھوالداخل من المنافذ،للاتفاق علی ان من اغتسل فی ماء فوجدبردہ فی باطنہ انہ لایفطر
وکذافی التاتارخانیة: (3 /377 ،فاروقیة ) وکذافی المحیط البرھانی: (3 /348 ،داراحیاء )
وکذافی البحرالرائق: (2 /476 ،رشیدیة ) وکذافی الفقہ الاسلامی: (3 /1711 ،رشیدیة )
وکذافی النھرالفائق: (2 /17 ،قدیمی ) وکذافی بدائع الصنائع: (2 / 268 ،رشیدیة )
وکذافی الھدایة: (1 /349 ،بشری ) وکذا فی تبیین الحقائق: (1 /322 ، امدادیة)

واللہ اعلم بالصواب
کلیم اللہ عفی عنہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
2022/12/12/17/5/1444
جلد نمبر:28 فتوی نمبر:135

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔