سوال

ایک آدمی نمازپڑھ رہاہواوراس کے کپڑے پرایک درھم سے کم نجاست غلیظہ لگی ہولیکن دوران نمازپسینے کی وجہ سے نجاست پھیل جائے تونمازہوجائے گی یانہیں؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

اگرنجاست غلیظہ ایک درھم سے بڑھ جائے تونمازفاسدہوجائے گی۔

لما فی الھندیة: (1 /46 ،رشیدیة )
فاذااصاب الثوب اکثرمن قدرالدرھم یمنع جوازالصلاۃ
وفی فتاوی قاضیخان: ( 1/ 18 ،رشیدیة )
النجاسۃ نوعان)غلیظظۃ وخفیفۃ (فالخفیفۃ)لاتمنع مالم تفحش(والغلیظۃ)اذازادت علی قدرالدرھم تمنع جوازالصلاۃ
وکذافی القدوری: ( 18،الخلیل )
وکذافی خلاصة الفتاوی: (1 /46 ،رشیدیة )
وکذافی اللباب: (1 /68 ،قدیمی )
وکذافی الشامیة: (1 /316 ،سعید )
وکذافی الشامیة: (1 /317 ،سعید )
وکذافی الھدایة: ( 1/ 71 ،المیزان )
وکذا فی العنایة: (1 /203 ،رشیدیة )

واللہ اعلم بالصواب
کلیم اللہ عفی عنہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
2023/03/25/3/9/1444
جلد نمبر: 29 فتوی نمبر:159

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔