سوال

ایک شخص نے ایک عورت سے نکاح کیا دخول سے پہلے طلاق دے دی اور اس شخص کا پہلی بیوی سے ایک بیٹا تھا اب آیا وہ بیٹا اس مطلقہ سے نکاح کرسکتا ہے یا نہیں؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

نہیں کرسکتا۔

لما فی القرآن الکریم: (النسآء :22 )
ولاتنکحوامانکح آباءکم ،من النسآءالاماقدسلف
وفی الشامیة: (4 /111 ،رشیدیة )
وتحرم زوجۃ الاصل والفرع بمجرد العقد دخل بھا اولا
وکذافی بدائع الصنائع: (2 / 535 ،رشیدیة ) وکذافی التاتارخانیة: ( 4/ 48 ،فاروقیة )
وکذافی الھدایة : ( 2/ 11 ،بشریٰ ) وکذافی الھندیة: ( 1/ 274 ،رشیدیة )
وکذافی المبسوط: (4 /201 ،دارالمعرفة ) وکذافی البحرالرائق: (3 /166 ،رشیدیة )
وکذافی تبیین الحقائق: (2 /103 ،امدادیة ) وکذا فی مجمع الانھر: (1 /477 ،المنار )

واللہ اعلم بالصواب
کلیم اللہ عفی عنہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
2022/12/4/9/5/1444
جلد نمبر:28 فتوی نمبر:77

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔