سوال

جنازہ پڑھاتے ہوئے اگرامام کاوضوٹوٹ جائے توکیاکرے؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

اپنانائب مقررکرے اورنائب کواشارہ سے بتادے کہ اتنی تکبیریں رہتی ہیں۔

لما فی الشامیة: (2 /601 ،ایچ،ایم سعید )
استخلف ای جازلہ ذلک ولوفی جنازۃ باشارۃاوجرلمحراب،ولولمسبوق،ویشیرباصبع لبقاء رکعۃ وباصبعین لرکعتین،ویضع یدہ علی رکبتہ لترک رکوع وعلی جبھۃ لسجود،وعلی فمہ لقراءۃ،ھذااذالم یعلم الخلیفۃ اما اذاعلم فلاحاجۃ الی ذلک
وفی البحرالرائق: (1 /646 ،رشیدیة )
واستخلف لواماما) معطوف علی توضأای من سبقہ حدث وکان امامافانہ یستخلف رجلامکانہ یأخذ بثوب رجل الی المحراب او یشیر الیہ والسنۃ ان یفعلہ محدودب الظھر واضعایدہ فی انفہ یوھم انہ قد رعف لینقطع عنہ کلام الناس ولوتکلم بطلت صلاتھم،ولوترک رکوعایشیربوضع یدہ علی رکبتہ،اوسجودایشیربوضعھاعلی جبھتہ،ھذااذالم یعلم الخلیفۃ ذلک،امااذاعلم فلاحاجۃ الی ذلک
وکذافی بدائع الصنائع: (1 /523 ،رشیدیة ) وکذافی الفقہ الاسلامی: (2 /1269 ،رشیدیة )
وکذافی الھندیة: (1 /95 ،رشیدیة ) وکذافی تبیین الحقائق: (1 /148 ،امدادیة )
وکذافی النھرالفائق: (1 / 258 ، قدیمی) وکذافی التاتارخانیة: (2 /370 ، فاروقیة)
وکذا فی الفقہ الحنفی: (1 /274 ،الطارق )

واللہ اعلم بالصواب
کلیم اللہ عفی عنہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
2023/02/8/16/7/1444
جلد نمبر:29 فتوی نمبر:31

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔