سوال

حلال جانورمثلابکری وغیرہ کے جھوٹے پانی سے وضوکرناجائزہے؟جبکہ دوسراپانی نہ ہو۔

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

جائزہے۔

لما فی بدائع الصنائع: (1 /201 ،رشیدیة )
وروی ان النبی صلی اللہ علیہ وسلم توضأبسؤر بعیراوشاۃ،لکون اللعاب متولدمن لحمہ وماتولدمن الطاھرفطاھر
وفی البحرالرائق: (1 /222 ،رشیدیة )
وسؤرالآدمی والفرس ومایؤکل لحمہ طاھر
وکذافی المحیط البرھانی: (1 /282 ،داراحیاء ) وکذا فی شرح الوقایة: ( 1/ 92 ،امدادیة )
وکذا فی تنویرالابصار مع الدر: (1 /425 ،رشیدیة ) وکذا فی الھدایة: ( 1/89 ،بشری )
وکذا فی الفتح القدیر: (1 /112 ، رشیدیة) وکذا فی البنایة: (1 /429 ،رشیدیة )
وکذا فی التاتارخانیة: (1 /350 ،فاروقیة )

واللہ اعلم بالصواب
کلیم اللہ عفی عنہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
2023/02/8/16/7/1444
جلد نمبر:29 فتوی نمبر:72

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔