سوال

بیوی کی موت پر خاوند اسکو غسل دے سکتا ہے؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

خاوند اپنی مرحومہ بیوی کو غسل نہیں دے سکتا۔

لما فی الشامیہ: ( 3/106،رشیدیہ )
المرأۃ تغسل زوجھا،لان اباحۃ الغسل مستفادۃ بالنکاح،فتبقی مابقی النکاح،والنکاح بعدالموت باق الیأن تنقضی العدۃ،بخلاف ما اذا ماتت فلا یغسلھا لانتھاء ملک النکاح لعدم المحل فصار أجنبیاً
وفی المبسوط: (2 /71 ،دارالمعرفہ )
ولو ماتت امرأۃ بین الرجال وفیھم زوجھا لم یکن لہ أن یغسلھا عندنا
وکذافی التاتارخانیہ: (3 /14 ،فاروقیہ )
وکذافی بدائع الصنائع: (2 /35 ،رشیدیہ )
وکذا فی الھندیہ : (1 /160 ،رشیدیہ )
وکذافی فتح القدیر : (2 /109 ،رشیدیہ )
وکذافی البنایہ : (3 /212 ،رشیدیہ )
وکذافی کتاب الفقہ : (1 /429 ،حقانیہ )
وکذافی التجرید: (3 /1056 ،محمودیہ )
وکذافی محیط البرھانی: (3 /45 ،داراحیاء )

واللہ اعلم بالصواب
کلیم اللہ حفظہ اللہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
13/4/ 1444/9 /11/ 2022
جلد نمبر:28 فتوی نمبر:74

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔