سوال

داڑھی کٹوانے والا اذان دے سکتا ہے یا نہیں؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

ایسا آدمی فاسق ہے اور فاسق کا اذان دینا مکروہ ہے۔

لما فی الھندیة: (1 /54 ،رشیدیہ )
یکرہ اذان الفاسق ولا یعاد ھکذا فی الذخیرۃ
وفی البحرالرائق: ( 1/ 458 ،رشیدیہ )
وکرہ اذان الجنب واقامتہ واقامۃ المحدث واذان المرأۃوالفاسق واقاعد والسکرن
وکذافی حاشیة ابن عابدین: (2 /75 ،دارالمعرفة ) وکذافی التاتارخانیة: (2 /145 ،فاروقیة )
وکذافی بدائع الصنائع: (1 /372 ،رشیدیة ) وکذافی البنایة: (2 /108 ،رشیدیة )
وکذافی الجوھرة النیرة: (1 /125 ،قدیمی ) وکذافی مجمع الا نھر: ( 1/ 119 ،المنار )
وکذافی تبیین الحقائق: (1 /93 ،امدادیة ) وکذا فی النھرالفائق: (1 /179 ،قدیمی )

 

واللہ اعلم بالصواب
کلیم اللہ عفی عنہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
2022/11/13/17/4/1444
جلد نمبر:28 فتوی نمبر:97

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔