سوال

ایک طرف سلام پھیرنے کے بعدبات کرلی تونمازکاکیاحکم ہے؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

دونوں سلام واجب ہیں لہذاواجب چھوڑنے کی وجہ سے نمازلوٹاناضروری ہے۔

لما فی الشامیة: (2 /199 ،رشیدیة )
ولفظ السلام)مرتین،فالثانی واجب علی الاصح
وفی الفقہ الحنفی: ( 1/ 209 ،الطارق )
الواجب ماکان دون الفرض وفوق السنۃ ولاتفسد الصلاۃ بترکہ،ویجب اعادۃ الصلاۃبترک واجب من واجباتھاعمدا،واذاترکہ سھوایجب اعادتھا ان لم یسجدلہ سجودالسھو،ویجب علیہ الاعادۃ فی وقت الصلاۃاوخارجہ،واذالم یعدالصلاۃ واصرعلی ذلک یکون فاسقا آثما وواجبات الصلاۃ ثمانیۃ عشر، وھی۔۔۔۔۔۔۔الثامن عشرلفظ السلام مرتین
وکذافی الھندیة: (1 /72 ،رشیدیة ) وکذافی الھدایة: (1 /187 ،بشری )
وکذافی فتح القدیر: (1 /328 ،رشیدیة ) وکذافی التجرید: (2 /611 ،محمودیة )
وکذافی حاشیة الطحطاوی علی الدر: (1 /201 ،رشیدیة ) وکذافی البنایة: (2 /337 ،رشیدیة )
وکذا فی حاشیة الطحطاوی علی مراقی: (251 ،قدیمی )

واللہ اعلم بالصواب
کلیم اللہ عفی عنہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
2023/02/25/4/8/1444
جلد نمبر:29 فتوی نمبر:93

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔