سوال

دودھ پیتے بچے یا بچی کا پیشاب پاک ہے یاناپاک؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

ناپاک ہے۔

لما فی الشامیة: (1 /318 ،ایچ،ایم،سعید )
وکذاکل ماخرج منہ موجبا لوضوء اوغسل مغلظ (وبول غیرماکول اللحم ولومن صغیرلم یطعم)الابول الخفاش قال ابن عابدین:(قولہ لم یطعم)ای لم یاکل فلابد من غسلہ
وفی الھندیة: (1 /46 ،رشیدیة )
کل ماخرج من بدن الانسان ممایوجب خروجہ الوضوءاوالغسل فھومغلظ۔۔۔۔۔۔۔۔وکذلک بول الصغیروالصغیرۃ اکلااولا
وکذافی البحرالرائق: (1 /398 ،رشیدیة ) وکذافی البنایة: (1 /400 ،رشیدیة )
وکذافی کتاب الفقہ: (1 / 19 ، حقانیة) وکذافی الفقہ الاسلامی: (1 /312 ،رشیدیة )
وکذافی آثارالسنن: (1 /18 ،امدادیة ) وکذافی اعلاءالسنن: (1 /415 ،ادارة القرآن )
وکذا فی المحیط البرھانی: ( 1/ 364 ،داراحیاء )

واللہ اعلم بالصواب
کلیم اللہ عفی عنہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
2023/02/28/7/8/1444
جلد نمبر:29 فتوی نمبر:107

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔