سوال

آج کل بطورگھاس کچھ فصلیں اگاتے ہیں مثلامکئی،جواروغیرہ اورپھرمرلے کے حساب سے ان کوبیچتے ہیں توکیا ان فصلوں پرعشرہوگایانہیں؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

عشرواجب ہوگا۔

لما فی الشامیة: (3 /316 ،دارالمعرفة )
قولہ(حتی لواشغل ارضہ بھایجب العشر)فلواستنمی ارضہ بقوائم الخلاف ومااشبھہ اوبالقصب اوالحشیش وکان یقطع ذلک ویبیعہ کان فی العشر
وفی الھندیة: (1 /186 ،رشیدیة )
والحشیش والقصب وغصفون النخل اوفیھادلب اوصنوبرونحوھاوکان یقطعہ ویبیعہ یجب فیہ العشر
وکذافی بدائع الصنائع: (2 /178 ،رشیدیة )
وکذافی البنایة: (3 /499 ،رشیدیة )
وکذافی فتح القدیر: (2 /251 ،رشیدیة )
وکذافی الھدایة: (1 /322 ،بشری )
وکذافی مجمع الانھر: (1 /319 ،المنار )
وکذا فی فتاوی الولوالجیة: (1 /201 ،حرمین شریفین )

واللہ اعلم بالصواب
کلیم اللہ عفی عنہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
2023/4/6/15/9/1444
جلد نمبر:30 فتوی نمبر:26

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔