سوال

شریعت مطہرہ میں منگنی کی کیاحیثیت ہے اوریہ کرناگناہ میں شامل ہے یانہیں؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

منگنی کی شرعی حیثیت وعدہ نکاح ہے،اگردیگرناجائزامورناپائے جائیں توگناہ نہیں ہے۔

لما فی سنن النسائی: (2 /495 ،رحمانیة )
عن عبد اللہ بن بریدۃ عن ابیہ قال خطب ابوبکروعمررضی اللہ عنھمافاطمۃ فقال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم انھاصغیرۃ فخطبھاعلی فزوجھامنہ
وفی الشامیة: ( 3/ 11 ،سعید )
لوقال ھل اعطیتنیھافقال اعطیت ان کان المجلس للوعد فوعد وان کان للعقد فنکاح
وکذافی سنن ابی داؤد: (1 /301 ،رحمانیة )
وکذافی مشکاة المصابیح: (2 /276 ،رحمانیة )
وکذافی البحرالرائق: (3 /148 ،رشیدیة )
وکذا فی الفقہ الاسلامی: (9 /6492 ،رشیدیة )

واللہ اعلم بالصواب
کلیم اللہ عفی عنہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
2023/3/23/1/9/1444
جلد نمبر:29 فتوی نمبر:158

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔