سوال

بکری بیمار ہے مالک کہتا ہے اگر ٹھیک ہوگئی تو میں اللہ کے نام پر ذبح کروں گا تو ٹھیک ہونے کے بعد اس بکری کو ذبح کرکے خود کھاسکتا ہے یا نہیں؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

یہ منت اورنذر ہے اورنذر کی چیز سے خود کھانا صحیح نہیں،اگرکھالیا تواتنی مقدار کی قیمت صدقہ کرے۔

لما فی الشامیة: (6 /320 ،ایچ،ایم،سعید )
ولوترکت التضحیۃ ومضت ایامھا تصدق بھا حیۃ ناذر )فاعل تصدق(لمعینۃ)ولوفقیرا،ولوذبحھاتصدق بلحمھا،ولونقصھا تصدق بقیمۃ النقصان ایضاً ولایاکل الناذر منھا،فان اکل تصدق بقیمۃ ما اکل
وفی البحرالرائق: (8 /327 ،رشیدیة )
وانما وجبت بالنذر فلیس لصاحبھاان یاکل منھا شیئا ولاان یطعم غیرہ من الاغنیاء،سواءکان الناذر غنیا او فقیرا لان سبیلھاالتصدق ولیس للمتصدق ان یاکل من صدقتہ ولا ان یطعم الاغنیاء
وکذافی المجمع الانھر: ( 4/ 170 ،المنار ) وکذافی التاتارخانیة: (6 / 226 ،فاروقیة )
وکذافی الھندیة: (5 /295 ،رشیدیة ) وکذافی الفقہ الاسلامی: (4 /2739 ،رشیدیة )
وکذافی شرح الوقایة: (4 /42 ،رحمانیة ) وکذافی بدائع الصنائع: (4 /224 ،رشیدیة )
وکذافی المحیط البرھانی: (8 /460 ،داراحیاء ) وکذا فی تبیین الحقائق: (6 /5 ،امدادیة )

واللہ اعلم بالصواب
کلیم اللہ عفی عنہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
2022/12/4/9/5/1444
جلد نمبر:28 فتوی نمبر:65

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔