سوال

اگرکوئی نشے کی حالت میں ہواوروہ اپنی بیوی کوتین طلاق دے کیاطلاق واقع ہوجائے گی؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

جی ہاں!طلاق واقع ہوجائے گی۔

لما فی الھندیة: ( 1/ 353 ،رشیدیة )
وطلاق السکران واقع اذاسکرمن الخمراولنبیذ
وفی بدائع الصنائع: (3 /158 ، رشیدیة )
واماالسکران:اذاطلق امراتہ،فان کان سکرہ بسبب محظوربان شرب الخمراوالنبیذطوعاحتی سکروزال عقلہ فطلاقہ واقع عندعامۃ العلماء وعامۃ الصحابۃ رضی اللہ عنھم
وکذافی الھدایة: (2 /83 ،بشری ) وکذافی القدوری: (173 ،الخلیل )
وکذافی المحیط البرھانی: (4 /391 ،داراحیاء ) وکذافی التاتارخانیة: (4 /394 ،فاروقیة )
وکذافی الشامیة: (4 /432 ،رشیدیة ) وکذافی البنایة: (5 /27 ،رشیدیة )
وکذافی تبیین الحقائق: (2 /194 ،امدادیة ) وکذا فی الفقہ الحنفی: ( 2/ 168 ،الطارق )

واللہ اعلم بالصواب
کلیم اللہ عفی عنہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
2022/12/17/22/5/1444
جلد نمبر:28 فتوی نمبر:181

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔