سوال

بیوی فوت ہوجائےتوکفن وغیرہ کاخرچہ شوہر کے ذمےہے یااس خاتون کے والدین کے ذمے ہے؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

شوہر کے ذمے ہے۔

لما فی البحرالرائق: (2 /311 ،رشیدیہ)
واشتغنی ابویوسف الزوجۃ،فإن کفنھاعلی زوجھالکن اختلف العبارات فی تحریرمذھب ابی یوسف ففی فتاوی قاضیخان والخلاصۃ والظھیریۃوعلی قول ابی یوسف یجب الکفن علی الزوج وان ترکت مالاًوعلیہ الفتوی
وفی الھندیة: (1 /161 ،رشیدیہ)
فالکفن علی من تجب علیہ النفقۃ الاازوج فی قولہ محمدرحمہ اللہ تعالی وعلی قول ابی یوسف رحمہ اللہ تعالی یجب الکفن علی الزوج وان ترکت مالاوعلیہ الفتوی
وکذافی الموسوعةالفقھیة:(13/242،علم اسلامیة)
وکذافی المحیط البرھانی:(3/68،بیروت)
وکذا فی خلاصةالفتاوی:(1/220، رشیدیہ)
وکذا فی البدائع:(2/42،رشیدیہ)
وکذافی الشامیہ: (3 /119 ،دارالمعرفة)
وکذافی فتاوی قاضی خان :(1/189،رشیدیہ)

واللہ اعلم بالصواب
محمدامجدڈوگرغفرلہ ولوا لدیہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
9/4/2023/18/9/1444
جلد نمبر:30 فتوی نمبر:8

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔