سوال

نماز جنازہ کےفوت ہونے کاخطرہ ہوتوکیاعام آدمی تیمم کرسکتاہےیانہیں؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

جی تیمم کرسکتاہے۔

لما فی الھندیة: (1 /31 ،رشیدیہ)
ویجوزالتیمم اذاحضرتہ جنازۃوالولی غیرہ فخاف ان اشتغل بالطھارۃان تفوتہ الصلاۃولایجوزللولی
وفی البدائع:(1/177،رشیدیہ)
حتی لوحضرتہ الجنازۃوخاف فوت الصلاۃلواشتغل بالوضوءتیمم وصلی،وھذاعنداصحابنا
وکذافی الشامیہ: (1 /241 ،رشیدیہ)
وکذا فی البحرالرائق: (1 /244 ،رشیدیہ)
وکذا فی الفتاوی التاتارخانیة: (1 /384 ،فاروقیہ)
وکذافی المحیط البرھانی:(1/312،بیروت)
وکذا فی اعلاءالسنن:(1/313،ادارة القرآن والعلوم الاسلامیہ)
وکذا فی الھدایة:(1/52،المیزان)
وکذا فی مجمع الانھر:(1/63،المنار)
وکذا فی الفقہ الحنفی:(1/159،طارق)

واللہ اعلم بالصواب
محمدامجدڈوگرغفرلہ ولوا لدیہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
8/2/2023/16/7/1444
جلد نمبر:29 فتوی نمبر:1

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔