الجواب حامداً ومصلیاً
صورت مسئولہ میں اگراس نےنمازکےمنافی کوئی کام نہیں کیامثلاً:بات کرنا،ہنسناوغیرہ توجب تک مسجدمیں ہوتوسجدہ سہوکرکےدوبارہ تشہدوغیرہ پڑھ کرسلام پھیردےتونمازہوجائےگی اوراگرمسجدسےنکل گیایانمازکےمنافی کوئی عمل کرلیاتووہ نمازدوبارہ پڑھے۔
لما فی المبسوط: (1/226 ،دارالمعرفہ)
قال واذاسلم وانصرف ثم تذکران علیہ سجدۃصلاتیۃأوسجدۃتلاوۃفان کان فی المسجدولم یتکلم عادالی صلاتہ استحسانا
وفی العنایہ: (1 /532 ،رشیدیہ )
وقولہ ومن سلم یرید بہ قطع الصلاۃیعنی فی عزمہ أن لایسجدللسھوفعلیہ أن یسجد للسھوفی مجلسہ قبل أن یقوم أویتکلم وفی روایۃقبل أن یتکلم أویخرج من المسجد،وھذہ تفید أن الانحراف عن القبلۃفی المسجدغیرمانع عن السجود۔وقولہ لأن ھذاالسلام أی سلام من علیہ سجدۃالسھوغیرقاطع أی با لاتفاق
وکذافی الموسوعتہ الفقھیة: (24 /240 ،علوم اسلامیہ )
وکذا فی تنویرالابصارمع الدرالمختار: (2 /670 ،رشیدیہ )
وکذافی المحیط البرھانی: (2 /324 ،دار أحیاءتراث العربی )
وکذافی حاشیہ مجمع الأنھر: (1 /226 ،المنار )
وکذافی البنایہ: (2 /755 ،رشیدیہ )
وکذافی الفتاوی التاتارخانیہ: (2 /411 ،فاروقیہ )
وکذافی الھدایہ: (1 /252 ،البشری )
وکذافی کنزالدقائق ازحاشیہ: (39 / ،حقانیہ )
واللہ اعلم بالصواب
محمدامجدڈوگرغفرلہ ولوا لدیہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
9/11/2022/13/4/1444
جلد نمبر:28 فتوی نمبر:34