سوال

سینے کے بال منڈوانا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

درست نہیں۔

لما فی فی الھندیة: (5 /358 ،رشیدیہ)
وفی حلق الشعرالصدروالظھرترک الادب کذا فی القنیۃ
وفی الشامیہ: (3 /313 ،رشیدیہ)
وفی حلق الشعرالصدروالظھرترک الادب
وکذا فی الفتاوی التاتارخانیة: (18 /211 ،فاروقیہ)
وکذا فی البحرالرائق: (8/375 ،رشیدیہ)
وکذا فی حاشیہ الطحطاوی علی الدرالمختار:(4/203،رشیدیہ)
وکذا فی المبسوط:(4/73،بیروت)
وکذا فی الصیح البخاری:(2/398،رحمانیہ)
وکذا فی:الموسوعةالفقھیة(18/100،علوم اسلامیہ)

 

واللہ اعلم بالصواب
محمدامجدڈوگرغفرلہ ولوا لدیہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
19/12/2022/24/5/1444
جلد نمبر :28 فتوی نمبر:152

 

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔