سوال

ایک آدمی محرم تھا،اس نےخوکوئی جنایت نہیں کی کسی دوسرےشخص کوشکارکےبارے میں بتایااوراس نےشکاربھی کرلیاتوکیامحرم پر کوئی دم وغیرہ ہوگایانہیں؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

صورت مسئولہ میں اس پردم نہیں ہوگا،بلکہ جوشکارکیااس شکارکی قیمت لازم ہوگی۔

لما فی الفقہ الاسلامی وادلتہ: ( 3/ 2331،رشیدیہ )
قال أبوحنیفۃ:تجب القیمۃبقتل الصیدأوالدلالتہ علیہ
وفی کنزالدقائق: ( 88 ،حقانیہ )
ان قتل محرم صیدااودل علیہ من قتلہ فعلیہ الجزاءوہوقیمۃالصید
وکذافی الھدایة: (1 /433 ،البشریٰ )
وکذا فی تنویرالابصارمع الدرالمختار: (3 /676 ، رشیدیہ )
وکذا فی بدائع الصنائع: ( 2/420 ، رشیدیہ )
وکذا فی المحیط البرھانی: (4 /421 ،دارأحیاءتراث )
وکذا فی الھندیة: (1 /247 ، رشیدیہ )
وکذا فی البحرالرائق: (3 /46 ، رشیدیہ )
وکذا فی القدوری: (281 ، البشریٰ)
وکذا فی الفتاوی التاتارخانیة: (3 / 560،فاروقیہ )

واللہ اعلم بالصواب
محمدامجدڈوگرغفرلہ ولوا لدیہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
6/12/2022/11/5/1444
جلد نمبر:28 فتوی نمبر:57

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔