سوال

وقت سے پہلے دی گئی اذان کا اعادہ کیا جائے گا یا نہیں؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

وقت سے پہلے دی گئی اذان کا اعادہ کیا جائے گا۔

لما فی المبسوط:(1/134،دارالمعرفہ)
قال( واذن قبل دخول الوقت لم یجزہ ویعید ہ فی الوقت) لان المقصود من الاذان اعلام الناس بدخول الوقت فقبل الوقت یکون تجہیلا لا اعلاما
وفی الھدایة:(1/151،بشری)
ولا یؤذن لصلاۃ قبل دخول وقتھا،ویعاد فی الوقت ، لان الاذان للاعلام ، وقبل الوقت تجھیل
وکذا فی الھندیة:(1/53،رشیدیہ)
وکذا فی البدائع:(1/381،رشیدیہ)
وکذا فی ردالمحتار:(2/63،رشیدیہ)
وکذا فی مجمع الانھر:(1/113،المنار)
وکذا فی الفقہ الحنفی:(1/193،طارق)
وکذا فی البحراالرائق:(1/456،رشیدیہ)
وکذا فی کتاب الفقہ:(1/270،المکتبة الحقانیة)
وکذافی تنویرالابصار مع الدرالمختار :(2/63،رشیدیہ)

واللہ اعلم بالصواب
سیدممتازشاہ بخاری
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
2022/12/6/11/5/1444
جلد نمبر:28 فتوی نمبر:85

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔