ادارۃ الحسن ساہیوال

(Idara-tul-Hasan, Sahiwal)

اہم اور ضروری موضوعات پر چھوٹی بڑی کتابیں اور رسائل پبلش کرنے کا ادارہ ھے ۔ وضو،غسل،نماز، زکوۃ، عشر حج، عمرہ اورمسنون اعمال واذکار سمیت اب تک تقریبا 30 سے زائد پبلیکیشنز سامنے آچکی ہیں جن کی تفصیل تالیفات والے پیج میں موجود ھےاور متعدد رسائل وکتب زیر طبع ہیں جو ان شاءاللہ عنقریب منظرعام آنے والے ہیں ۔ اور الحمدللہ بہت سی پبلیکیشنز کے ایک زیادہ ایڈیشن پبلش ہوچکے ہیں۔