سوال

گھروں میں عورتیں بالوں میں کنگھی کرتی ہیں اور کچھ بال ٹوٹ جاتےہیں یا گر جاتے تو ان بالوں کا کیا حکم ہے؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

ان بالوں کو زمین میں دفن کر دینا چاہیے۔

لما فی الفتاوی الھندیہ: (5 / 358 ، رشیدیہ)
فاذا قلم أظفارہ أوجز شعرہ ینبغی أن یدفن ذلک الظفر والشعر المجزوز فان رمٰی بہ فلا بأس وان القاہ فی الکنیف او فی المغتسل یکرہ ذلک لان ذلک یورث داء
وفی المحیط البرھانی: (8 / 87،دار احیاء تراث )
ولو قلم أظفارہ اوجز شعرہ یجب أن یدفن وان رمٰی فلا بأس وان القاہ فی الکنیف والمغتسل فھو مکروہ قیل لأنہ یورث الداء
وکذافی الفتاوی التاتار خانیہ : ( 18/ 210، فاروقیہ)
وکذا فی الحاشیة الطحطاوی علی الدرالمختار: ( 4/ 202 ، رشیدیہ)
وکذا فی شعب الایمان : ( 5/ 232، البیروت)
وکذا فی البحر الرائق: (8 / 375 ،رشیدیہ )
وکذا فی مجمع الا نھر: (4 / 226،المنار )
وکذا فی الفتاوی الھندیہ: (5 / 358 ، رشیدیہ)
وکذا فی الفتاوی التارتارخانیہ: ( 18/ 210 ، فاروقیہ)

واللہ اعلم بالصواب
ضیاءالرحمان عفی عنہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
19/4/1444 /2022/11/15
جلد نمبر:28 فتوی نمبر:51

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔