سوال

ایک شخص نفل نماز پڑھ رہا ہے تو نذر کی نماز والا اس کی اقتداء کر سکتا ہے یا نہیں؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

نذر کی نماز پڑھنے والانفل پڑھنے والے کی اقتداء نہیں کر سکتا۔

لما فی الشامیة: ( 2/ 392،رشیدیہ )
ولا ناذر بمتنفل لأن النذر واجب فیلزم بناء القوی علی الضعیف
وفی المبسوط: (1 /136، دار المعرفہ)
فأما المفترض اذا اقتدی بالمتنفل عندنا فلا یصح الاقتداء
وکذافی المحیط البرھانی: (2 /196 ،دار احیاء )
وکذا فی الھندیة : (1 /86 ،رشیدیہ )
وکذا فی الفقہ الحنفی: (1 /266 ،طارق )
وکذا فی الھدایة: (1 /90 ،بشری )
وکذا فی الفقہ الاسلامی: (2 /1242 ،رشیدیہ )
وکذا فی الموسوعة الفقھیہ التجرید : (2 /828 ،محمودیہ )
وکذا فی البحر الرائق: (1 /632 ،رشیدیہ )
وکذا فی التاتار خانیة : (2 /268 ،فاروقیہ )

واللہ اعلم بالصواب
ضیاءالرحمان عفی عنہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
2022 /11/38/5/1444/
جلد نمبر:28 فتوی نمبر:130

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔