سوال

حائضہ ذکر واذکار کر سکتی ہے یا نہیں؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

جی کر سکتی ہے۔

لما فی تنویر الابصار مع الدر المختار : ( 1/ 536، رشیدیہ)
ولابأ س لحائض وجنب بقراءۃ أدعیۃومسھا وحملھا وذکراللہ تعالی و تسبیح
وفی الھندیة: ( 1/ 38،رشیدیہ )
و یجوز للجنب ولحائض الدعوات و جواب الاذان ونحو ذلک
وکذافی الفتاوی التاتار خانیہ: ( 1/481 ، فاروقیہ)
وکذا فی الفقہ الحنفی : ( 1/ 121 ، طارق)
وکذا فی الجوھرةالنیرة: (1/ 89،قدیمی )
وکذا فی حاشیة الطحطاوی علی مراقی الفلاح : ( 142،قدیمی )
وکذا فی الموسوعة الفقہیة: (18/321 ،علوم الاسلامیہ )
وکذا فی البحرالرائق: (1 /346 ،رشیدیہ )
وکذا فی حاشیة الطحطاوی علی الدر : ( 1/150 ،رشیدیہ )
وکذا فی اللباب فی شرح الکتاب: ( 1/ 61 ،قدیمی )

واللہ اعلم بالصواب
ضیاءالرحمان عفی عنہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
2022 /11/27/2/5/1444
جلد نمبر:28 فتوی نمبر:105

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔