سوال

مریض آدمی اس لئے تیمم کرتا ہےکہ پانی کا استعمال اس کیلئے نقصان دہ ہے ،اب اگر اس کی نجاست مخرج سے تجاوز کر جائے تو ٹشو یا ڈیھلوں سے استنجاء کرنا کافی ہے؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

اگر پانی اس کو واقعی نقصان پہنچاتا ہےتو ٹشو یا ڈیھلوں سے استنجاء کرنا جائز ہے۔

لما فی الفقہ الحنفی:(1/158،الطارق)
العجز بسبب المرض الذی یزداد أو یتأخر شفاؤہ باستعمال الماء ۔۔۔۔۔۔۔ فیجوزلہ فی ھذہ الحالۃ التیمم
وفی الفقہ الاسلامی وادلتہ:(1/573،رشیدیہ)
یتیمم اذا خاف باستعمال الماء علی نفس او فنفعۃعضو حدوث مرض من نزلۃ او حمی او نحو ذلک اوخاف من استعمالہ زیادۃ المرض او طولہ او تأخربرئہ ویعرف ذلک بالعادۃ او بإخیار طبیب عارف
وکذافی الھدایة:(1/96،بشری)
وکذافی القد وری:(47،بشری)
وکذافی البحرالرائق:(1/245،رشیدیہ)
وکذافی القد وری:(19،الخلیل)
وکذافی بدائع الصنائع:(1/102،رشیدیہ)
وکذافی الھندیة:(1/48،رشیدیہ)
وکذافی الشامیہ:(1/601،رشیدیہ)
وکذافی مجمع الانھر:(1/97،المنار)

واللہ اعلم بالصواب
ضیاء الرحمان غفرلہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
22/2/2023/1/3/1444
جلد نمبر:29 فتوی نمبر:66

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔