سوال

وضو کے دوران پاؤں دھوتے ہوے انگلیوں کی طرف سے پانی ڈالنا مسنون ہے یا یڑی کی طرف سے؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

وضو میں انگلیوں کی طرف سے پانی ڈالنا مسنون ہے۔

لما فی الفتاوی التاتارخانیة:(1/226،فاروقیہ)
ومن السنۃ عند غسل الرجلین ان یأخذ الاناء بیمینہ ویصبہ علی مقدم رجلہ الایمن ویدلکہ بیسارہ فیغسلھا ثلاثا ثم یفیض الماء علی مقدم رجلہ الایسر ویدلکہ بیسارہ
وفی حاشیة الطحطاوی علی مراقی الفلاح:(74،قدیمی)
یسن البداءۃ بالغسل من (رؤس الاصابع ) فی الیدین و الرجلین
وکذافی خلاصة الفتاوی:(1/23،رشیدیہ)
وکذافی بدائع الصنائع:(1/113،رشیدیہ)
وکذافی فتح القدیر:(1/36،رشیدیہ)
وکذافی المحیط البرھانی:(1/177،بیروت)
وکذافی الشامیہ:(1/267،رشیدیہ)
وکذافی الھندیة:(1/8،رشیدیہ)
وکذافی البنایة:(1/189،رشیدیہ)

واللہ اعلم بالصواب
ضیاءالرحمان غفرلہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
12/3/2023/19/8/1444
جلد نمبر:29 فتوی نمبر:125

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔