سوال

میں ایک عرصے سے فرضوں کی تیسری اور چوتھی رکعت میں فاتحہ کے بعد اور سورۃ ملاتا رہا ہوں لا علمی کی وجہ سے تو اب ان نمازوں کا کیا حکم ہے؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

صورت مسئولہ میں آپ کی نمازیں ہو گئی ہیں ،لیکن سنت طریقہ یہ ہے کہ صرف فاتحہ پڑھی جائے۔

لما فی المحیط البرھانی:(2/310،بیروت)
و اذا قرأ فی الاخریین من الظھر او العصر الفاتحۃ و السورۃ ساھیا، فلا سھو علیہ ،ھو المختار
وفی الھندیة:(1/126،رشیدیہ)
ولو قرأ فی الاخریین الفاتحۃ و السورۃ لا یلزمہ السہو وھو الاصح
وکذافی الفتاوی التاتار خانیة:(2/392،فاروقیہ)
وکذافی البحرالرائق:(1/516،رشیدیہ)
وکذافی غنیة المتملی:(460،رشیدیہ)
وکذافی بدائع الصنائع:(1/406،رشیدیہ)
وکذافی الجوھرة النیرة:(1/200،قدیمی)
وکذافی فتاوی النوازل:(101،حقانیہ)

واللہ اعلم بالصواب
ضیاءالرحمان غفرلہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
6/4/2023/15/9/1444
جلد نمبر:30 فتوی نمبر:18

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔