سوال

خاوند اگر غریب ہو اور بیوی پر زکوٰۃلازم ہو تو کیا بیوی خاوند کو زکوٰۃ دے سکتی ہے یا نہیں؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

زوجین ایک دوسرے کو زکوٰۃنہیں دے سکتے۔

لما فی البحر الرائق : ( 2/425  ،رشیدیہ )
وزوجتہ وزوجھا)  ای لایجوز الدفع لزوجتہ ولا دفع المرأۃ لزوجھا
 وفی الفتاوی الھندیة( 1/189  ،رشیدیہ )
ولا یدفع الی امرأتہ للاشتراک فی المنافع عادۃ ولا تدفع المرأۃ الی زوجھا عند ابی حنیفۃ
وکذافی بدائع الصنائع : (2 /143  ،رشیدیہ )
وکذا فی المحیط البرھانی: ( 3/212  ،دار احیاء تراث العربی )
وکذافی تنویر الابصار مع الدر المختار: ( 3/344  ،رشیدیہ )
وکذا فی الفتاوی التاتارخانیہ : (3 /207  ،فاروقیہ )
وکذا فی المبسوط:(3/11،دار المعرفة)

واللہ اعلم بالصواب

محمد مجیب الرحمان

دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال

26/8/1444/19/3/2023

جلد نمبر :29 فتوی نمبر :142

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔