مئی 2015 میں مفتی اعظم پاکستان حضرت مولانا مفتی محمد رفیع صاحب عثمانی نوراللہ مرقدہ نے اس میگزین کو اپنی سرپرستی کا شرف بخشا اور تادم آخر نہ صرف وہ اس کے سرپرست رہے بلکہ وقتا فوقتا اس کی تحسین بھی فرما تے رہے ۔ جامعہ دارالعلوم کراچی کی دورہ حدیث کی درس گاہ میں مسلم شریف کا درس دیتے ہوئے آپ نے فرمایا۔

ماہنامہ دین کی دنیا ،پیر طریقت، یادگار اسلاف حضرت اقدس حضرت پیر سید محمد شاہ قریشی صاحب دامت برکاتہم اور جامعۃ الرشید کراچی کے استاذ الحدیث، عظیم فقیہ حضرت مفتی ابولبابہ شاہ منصور صاحب دامت برکاتہم کی زیرنگرانی اپنی اشاعت کے دسویں سال میں داخل ہوچکا ہے۔


یاد رہے! مہنگائی اور گرانی کے اس طوفانی دور میں بھی خسارے کے باوجود اس کی مسلسل اشاعت، اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور جامعۃ الحسن ساہیوال کے وژن کی عکاس ہے

کچھ میگزین کے ٹائٹل