سوال

خوبصورتی کے لیے لینز لگانا کیسا ہے؟

جواب

الجواب حامداًومصلیاً

لینز کا استعمال جائز ہے اگر اس سے مقصود غیر محرموں کے سامنے زیب وزینت کا  اظہارنہ ہواورنہ ہی فخر اور ریاکاری مقصود ہواور نہ ہی لوفر قسم کے لوگوں سے مشابہت کا قصد ہو۔

لما فی القرآن الحکیم:( النور:31)
ولا یبدین زینتھن الا لبعولتھن
وکذا فی صحیح البخاری:(2/879،قدیمی)
                عن علقمۃ قال لعن عبداللہ الواشمات والمتنمصات والتفلجات للحسن المغیرات خلق اللہ فقالت ام یعقوب ما ھذا قال عبداللہ وما لی لا ألعن من لعن رسول رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وفی کتاب اللہ
وفی سنن ابی داؤد: (2/203،رحمانیة)
عن ابن عمررضی اللہ  عنہما قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم من تشبہ بقوم فھومنھم
وکذافی الصحیح  لمسلم:(1 /91،قدیمی )
وکذا فی سنن الترمذی:( 304،بیروت)
 وکذافی مسند الامام احمد :(2 /379،بیروت)
وکذا فی الترغیب و الترھیب:(2 /359،رشیدیة)

واللہ الموفق بالصواب

بندہ محمد اعظم عفی عنہ

دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال

26/6/1445/9/1/2024

جلد نمبر :31 فتوی نمبر :93

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔