شعبہ التحفیظ:

(Al-Tahfeez)

جامعۃ الحسن ساہیوال کا ایک انیشیٹو۔ تعلیم و تربیت ،اخلاق و کردار اور صفائی معاملات جیسی اقدار کے ساتھ حفظ قرآن کریم کا یہ منفرد شعبہ جامعۃ الحسن ساہیوال کا اہم شعبہ ہے ،جس میں بچوں کو حجازی لہجات اور اردو،عربی اور انگلش تقریر و تحریر کی مشق بھی کروائی جاتی ہےاور سال میں دو بیروں شہر کےوزٹ بھی کروائےجاتے ہیں ،ایک تعلیمی اوردوسراتفریحی۔
صاف ستھری، سہولیات سے بھرپور اور ماحول دوست تین کلاسز جاری ہیں جن میں الحمدللہ پچاس کےلگ بھگ طلباء زیر تعلیم ہیں