الجواب حامداًومصلیاً
اپنے ملک کی اسلامی فوج میں شامل ہونا ہر مسلمان شہری کا حق ہے،لہذا اگر شمولیت کےلیے ادارے کی طرف سے واضح غیر شرعی کوئی اصول ہو تو اسے جائز اور قانونی طریقے سے دور کرنے کی کوشش کرنی چاہیےاور حکّام بالاتک اپنی آواز پہنچانی چاہیے،لیکن جب تک اس طرح کا اصول ختم نہیں ہوتا اس کا گناہ اور وبال حکّام بالاپر ہوگا،لہذا عام شہری کےلیے اس کے باوجود بھی بھرتی ہونے کی گنجائش ہوگی،بہر حال اسے بھی چاہیےکہ اس نہ چاہتے گناہ کے ارتکاب پر وہ بھی توبہ استغفار کرے۔
لما فی المبسوط:(10/156،بیروت)
اذا جاءالعذر فلاباس بالنظرالی العورۃ لاجل الضرورۃ فمن ذلک ان الخاتن ینظر ذلک الموضع والخافضۃ
وفی الھندیة:(5/330،رشیدیة)
ویجوز النظر الی الفرج للخاتن وللقابلۃ وللطبیب عندالمعالجۃ ویغض بصرہ مااستطاع کذافی السراجیۃ
وکذافی الفقہ الاسلامی وادلتہ:(1/754،رشیدیة)
وکذا فی الھدایة:(4/457،رشیدیة)
وکذافی فتاوی النوازل:(276،حقانیة)
وکذا فی کنزالعمال:(9/170،رحمانیة)
واللہ اعلم بالصواب
تنویر احمد تابش غفرلہ ولوالدیہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
13/8/1445 /24/2/2024
جلد نمبر :32فتوی نمبر :18