الجواب حامداًومصلیاً
لڈواگرچہ حرام نہیں ہےلیکن چونکہ اس میں دنیاوآخرت کاکوئی فائدہ نہیں ہے،اس لیےاس کاکھیلناناپسندیدہ ہے،اگر اس میں خلاف شریعت کوئی چیز مثلا جوا ،لڑائی،جھوٹ اور دھو کہ وغیرہ پائی جائے تو یہ حرام ہے۔”نرد“کو بعض حضرات نے ”شطرنج“کے مشابہ کہا ہےاوربعض نےیہ تعریف ذکرکی،وہ کھیل جودوہری بساط پرکھیلاجاتاہےایک ڈبیامیں کنکریاں یاپلاسٹک کی گوٹیں ہوتی ہیں اوردو،نگ ہوتےہیں جن کوہلاکرجیسا،نگ نکل آتاہےاس کے مطابق کنکریاں یاگوٹیں آگےبڑھائی جاتی ہیں۔
( کذا فی قاموس الوحید:1630،ادارہ اسلامیات)
لما فی نیل الاوطار:(8 /107،دار الباز)
من لعب بالنردشیر) قال النووی: النردشیر ہو النرد عجمی معرب، وشیر معناہ حلو، وكذا فی النہایۃ، وقیل:ہو خشبۃ قصیرۃ ذات فصوص یلعب بہا ۔ ۔ ۔ قیل: وسبب تحریمہ أن وضعہ على ہیئۃ الفلك بصورۃ شمس وقمر وتأثیرات مختلفۃ تحدث عند اقترانات أوضاعہ لیدل بذلك على أن أقضیۃ الأمور كلہا مقدرۃ بقضاء اللہ لیس للكسب فیہا مدخل
وفی:المعجم الوسیط(912 ،دار الدعوة)
النرد :لعبۃ ذات صندوق وحجارۃ وفصین تعتمد علی الحظ وتنقل فیہا الحجارۃ علی حسب ما یا تی بہ الفص
وفی الفقہ الاسلامی وادلتہ:(4/2662،رشیدیة)
یحرم بالاتفاق کل لعب فیہ قمار وہو ان یغنم احدہما ویغرم الآخر لانہ من المیسر ای القمار الذی امر اللہ باجتنابہ فی قولہ تعالیٰ (اِنَّمَا الخَمرُ وَالمَیسَرُ وَالاَنصَابُ وَالاَزلَامُ رِجسٌ مِّن عَمَلِ الشَّیطَانِ فَاجتَنِبُوہُ)ومن تقرر منہ ذلک سقطت عدالتہ وردت شہادتہ
وکذافی تکملة فتح الملھم:(4/433،دارالعلوم) وکذا فی ردالمحتار:(6/394،سعید)
وکذافی لسان العرب:(14/103،داراحیاء) وکذا فی الموسوعةالفقھیة:( 40/224،علوم اسلامیة)
وکذا فی البنایةفی شرح الھدایة:(11/281،رشیدیة) وکذافی عون المعبود:(13/139،قدیمی)
واللہ اعلم بالصواب
تنویر احمد تابش عفی عنہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
27/4/1445 /12/11/2023
جلد نمبر :30 فتوی نمبر :163