جامع مسجد ایوب الحرم سٹی فیز ٹو

(Jamia Masjid Ayub, Haram City Phase 2)

جامع مسجد ایوب الحرم سٹی فیز ٹو جامعۃ الحسن ساھیوال کاکیمپس ٹوھے جو درحقیقت ایک اسلامک سینٹر بننے جارہاھے جس میں مسجد، قرآن ہال جس میں تقریبا دس حفظ کی کلاسز ہوں گی اوربقیہ کمیونٹی سینٹرپر مشتمل ھوگا

یہ 35 مرلے کاگرینڈ پروجیکٹ ،جس کا اور ابھی تیاری کےمراحل میں ھے جس پر تقریبا آدھائی کروڑکےقریب خرچ آچکاھے اور کم از کم ابھی ڈیڑھ کروڑ کامزید خرچ باقی ھے ۔