سوال

اگر غریب آدمی حج کرلےتوصاحب استطاعت ہونےکےبعداس پردوبارہ حج فرض ہوگایانہیں؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

نہیں۔

لمافی غنیۃالناسک:(32،ادارۃالقرآن)
“اماالفقیرومن بمعناہ کمن لہ مال مستغرق بالدیون…….اذاحج سقط عنہ الفرض ان نواہ،اواطلق النیۃ،حتیٰ لواستغنیٰ بعدذلک لایجب علیہ ثانیا.”
وفی الفقہ الحنفی فی ثوبہ الجدید:(1/450،الطارق)
“فلوتکلف الفقیروحج بنیۃحج الفرض،جازحجہ وسقط عنہ حج الفرض اذاوجب علیہ بعدذلک.”
وکذا فی الخانیۃعلی ھامش الھندیۃ:(1/283،رشدیہ)
وکذا فی لباب المناسک مع ارشادالساری:(70،فاروقیہ)
وکذا فی الفتاویٰ التاتار خانیۃ:(3/476،فاروقیہ)
وکذا فی بدائع الصنائع:(2/294،رشیدیہ)
وکذا فی الھندیۃ:(1/217،رشیدیہ)

واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب
عبدالخالق غفرلہ ولوالدیہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
15شوال المکرم1441، 7جون2020

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔