سوال

آئینہ کے سامنے کھڑےہوکرنمازپڑھنا کیسا ہے،جبکہ حالت قیام میں اگر نظر سامنے کی طرف جائے تو مکمل عکس بھی نظر آتا ہے۔

جواب

الجواب حامدامصلیا

اگرآئینہ کی وجہ سے نماز کے خشوع میں خلل واقع ہو تو مکروہ ہے،ورنہ نہیں

لما فی المختصر فی الفقہ الحنفی:(149،البشری)
یکرہ ان یصلی فی موضع یخاف فیہ علی نفسہ الضحک أوالخلل بالخشوع أو شغل البال
وکذا فی حاشیةطحطاوی:(276،قدیمی کتب خانہ)
ومنھا نظر المصلی سواء کان رجلا أو امرأۃ إلی موضع سجودہ قائما حفظا لہ عن النظر إلی مایشغلہ عن الخشوع
وکذا فی الھندیة:(1/73،رشیدیہ)
وکذافی الفتاوی السراجیة:(73،زمزم)
وکذافی فتاوی النوازل:(87،حقانیة)
وکذافی التنویر مع الدر:(2/520،رشیدیہ)
وکذافی تبیین الحقائق:(1/164،امدادیہ)

واللہ اعلم بالصواب
کتبہ:فیصل نذیر غفر لہ
دارالافتاءجامعۃ الحسن ساہیوال
14،5،1443/2021،12،19
جلد نمبر:26 فتوی نمبر:54

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔