سوال

کیااونٹ کے دودھ اور پیشاب سے علاج کیاجاسکتاہے؟

جواب

الجواب حامداومصلیا

دودھ سے علاج کر سکتے ہیں،البتہ اونٹ کے پیشاب کے متعلق اگر دین دار ماہر ڈاکٹریہ کہہ دیں کہ اس مرض کاعلاج صرف اونٹ کے پیشاب میں ہی ہے تو ضرورت کی وجہ سے جائز ہے ورنہ نہیں۔

لمافی الشامیة:(6/389،ایچ،ایم،سعید)
وجوزہ فی النھایۃونصہ وفی التھذیب :یجوز للعلیل شرب ابول والدم والمیتۃ للتداوی إذااخبرہ طبیب مسلم أنّ شفاءہ فیہ ولم یجد من المباح مایقوم مقامہ
وکذافی الفقہ الاسلامی وادلتہ:(1/313،رشیدیہ)
وأماحدیث العرنیین وأمرہ علیہ السلام لھم بشرب البوال الابل،فکان للتداوی والتداوی بالنجس جائز عند فقد الطاھر الذی یقوم مقامہ
وکذافی شرح معانی الاٰثار:(1/77،رحمانیہ)
وخالفھم فی ذلک اٰخرون فقالواابوال الابل نجسۃ وحکمھاحکم دمائھالاحکم البانھاولحومھاوقالوا امامارؤیتموہ فی حدیث العرنیین فذلک انما کان للضرورۃفلیس فی ذلک دلیل انہ مباح فی غیر حال الضرورۃ لاناقدرأینااشیاءاُبیحت فی الضرورات ولم تبح فی غیر الضرورات
وکذافی التاتارخانیة:(18/141،فاروقیہ)
وکذافی جامع الترمذی:(2/447،رحمانیہ)
وکذافی الصحیح المسلم:(2/67،رحمانیہ)
وکذافی التنویر مع الدر:(9/562،رشیدیہ)
وکذافی الھندیة:(5/355،رشیدیہ)
وکذافی فتح الباری:(1/447،قدیمی کتب خانہ)

واللہ اعلم بالصواب
کتبہ:فیصل نذیر غفرلہ ولوالدیہ
دارالافتاءجامعۃالحسن ساہیوال
15،5،1443/2021،12،20
جلد نمبر:26 فتوی نمبر:80

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔