سوال

اندھیرے میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟اوراگر اندھیرے میں نماز پڑھنے کے اعتبار سے فرائض،واجبات اور نوافل میں کوئی فرق ہو حکم کے اعتبار سے تو اسکی رہنمائی بھی فرمائیں۔

جواب

الجوب حامداومصلیا

اندھیرے میں نماز پڑھنا جائز ہےاوراندھیرے میں نماز پڑھنے کے اعتبار سےفرائض،واجبات اور نوافل میں حکم کے اعتبار سے کوئی فرق نہیں۔

لمافی بدائع الصنائع:(1/309،رشیدیہ)
وان کان عاجزا بسب الاشباہ وھو ان یکون فی المفازۃ فی لیلۃ مظلمۃ او لا علم لہ بالامارات الدالۃ علی القبلۃ،فان کان بحضرتہ من یسالہ عنھا لایجوز لہ التحری لما قلنا بل یجب علیہ السوال
وکذا فی الصحیح البخاری:(1/121،رحمانیہ)
عن عائشۃ رضی اللہ عنہا زوج النبی صلی اللہ علیہ وسلم انھا قالت کنت انام بین یدی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ورجلای فی قبلتہ،فاذا سجد غمزنی فقبضت رجلی واذا قام بسطھما قالت والبیوت یومئذ لیس فیھا مصابیح
وکذا فی الھندیة:(1/64،رشیدیہ)
رجل صلی فی المسجد فی لیلۃ مظلمۃ بالتحری فتبین انہ صلی الی غیر القبلۃ جازت صلاتہ لانہ لیس علیہ ان یقرع ابواب الناس للسوال عن القبلۃ
وکذا فی تبیین الحقائق:(1/102،امدادیہ)
وکذا فی خلاصةالفتاوی:(1/70،رشیدیہ)
وکذا فی شرح الوقایة:(158،امدادیہ)
وکذافی الھدایة:(1/92،رشیدیہ)
وکذافی التجنیس والمزید:(1/424،ادارۃ القراٰن)
وکذافی مجمع الانھر:(1/127،المنار)
وکذافی جامع الترمذی:(1/188،رحمانیہ)

واللہ اعلم بالصواب
کتبہ:فیصل نذیر غفرلہ
دارالافتاء جامعۃالحسن ساہیوال
21،4،1443/2021،11،27
جلد نمبر:25 فتوی نمبر:126

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔