سوال

اللهم بيض اسنانی ” کیا یہ دعا مسواک کرتے وقت پڑھنا ثابت ہے یا نہیں؟

جواب

الجواب باسم ملھم الصواب

آپ علیہ الصلاۃ والسلام سے اس دعا کا پڑھنا ثابت نہیں ہے ، جن روایات میں یہ دعا مذکور ہے ان پر کلام کیا گیا ہے۔

لما فی مغنی المحتاج الی معرفة معانی الفاظ المنھاج:(1/185،شاملة)
واستحب بعضھم ان یقول فی اولہ : اللھم بیض بہ اسنانی وشد بہ لثاتی وثبت بہ لھاتی وبارک فیہ یا ارحم الراحمین، قال المصنف : وھذا لا باس بہ وان لم یکن لہ اصل فانہ دعاء حسن.
وفی فوائد المجموعة:(1/14، شاملة)
حدیث : کان النبی صلی اللہ علیہ وسلم اذا استاک قال :اللھم اجعل سواکی رضاک عنی …. وتبیض وجھی کما تبیض بہ اسنانی ،قال فی التذکرۃ : فیہ متھم بالوضع.
وفی تحفة المحتاج فی شر ح المنھاج:(1/222،شاملة)
واستحب بعضھم ان یقول اولہ :اللھم بیض بہ اسنانی وشد بہ لثاتی وثبت بہ لھاتی….. قال المصنف : وھذا لا باس بہ وان لم یکن لہ اصل فانہ دعاء حسن
وکذا فی شرح البخاری للسفیری:(2/389، شاملة)
وکذا فی تنزیہ الشریعة المرفوعة:( 2/74،، شاملة)
وکذا فی تذکرۃ الموضوعات للفتنی:(1/32،شاملة)
وکذا فی المجموع شرح المھذب:(1/283، شاملة)
وکذا فی فتاوی الشبكة الاسلامية:(10/444،شاملة)

والله اعلم بالصواب
محمد عابد عفی الله عنہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
2/8/1440، 2019/4/8
جلد نمبر :18 فتوی نمبر :181

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔