سوال

اگربکری یاگائےکےتھن پیدائشی طورپرہی نہ ہوں ،تو اُن کی قربانی کرناکیساہے؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

جائزنہیں۔

لما فی البحرالرائق:(8/323،رشیدیہ)
ولایجوزبالھتماءالتی لاﺃسنان لھا…ولامقطوع الضرع ولاالتی لاتستطیع أن ترضع ولدھاولاالتی یبس ضرعھا
وفی الفقہ الحنفی فی ثوبہ الجدید:(5/212،الطارق)
ولایضحی …بالسکاءالتی لااذن لھاخلقۃ…ولاالجذاوھی التی قطعت رؤوس ضرعھاﺃولتی یبس ضرعھا
وکذافی الھندیة:(5/298،رشیدیہ)
وکذافی تبیین الحقائق:(6/6،امدادیہ)
وکذافی الشامیة:(9/537،رشیدیہ)
وکذافی المحیط البرھانی:(8/467،ادارةالقرآن)
وکذافی التاتارخانیة:(17/431،فاروقیہ)
وکذافی مجمع الأ نھر:(4/173،المنار)
وکذافی المبسوط للسرخسی:(12/15،دارالمعرفة)

واللہ اعلم بالصواب
محمدعدنان غفرلہ الکریم
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
16/9/1443/2022/4/18
جلد نمبر:27 فتوی نمبر:171

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔