سوال

تراویح کی نمازمیں دورکعت کےبجائے،اگرکوئی بھول کرچارپڑھ لےاوردرمیانی قعدہ نہ کرے،توآیایہ چاروں تراویح ہوں گی یانفل؟یادوتراویح اوردونفل؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

صورتِ مسئولہ میں آخری دورکعت تراویح ہوں گی اورپہلی دونفل۔

لما فی الخانیة:(1/239،رشیدیہ)
اذاصلی الامام اربع رکعات بتسلیمۃواحدۃولم یقعدفی الثانیۃفی القیاس تفسدصلاتہوفی الاستحسان وھواظھر الروایتین عن ابی حنیفۃوابی یوسفلاتفسد،واذالم تفسداختلفوافی قول ابی حنیفۃوابی یوسف انھاتنوب عن تسلیمۃاوتسلیمتین؟وقال الفقیہ ابوجعفروالشیخ الامام ابوبکرمحمدبن الفضلفی التراویح،تنوب الاربع عن تسلیمۃواحدۃوھوالصحیح،لان القعدۃعلی راس الثانیۃفرض فی التطوع فاذاترکھاکان ینبغی ان تفسدصلاتہ اصلا،کماھووجہ القیاس،وانماجازاستحسانافاخذنابالقیاس وقلنابفسادالشفع الاول،واخذنابالاستحسان فی حق بقاءالتحریمۃواذابقیت التحریمۃصح شروعہ فی الشفع الثانی وقداتمھابالقعدۃفجازعن تسلیمۃواحدۃ
وفی المحیط البرھانی:(2/258،ادارةالقرآن)
وھذالان القعدۃعلی راس الثانیۃفی التطوع فرض،فاذاترکھاکان ینبغی ان تفسدصلاتہ اصلا،کماھووجہ القیاس وانماجازاستحسانا،فاخذنابالقیاس وقلنابفسادالشفع الاول،واخذنابالاستحسان فی حق بقاءالتحریمۃ،واذا[بقیت التحریمۃ]صح الشروع فی الشفع الثانی،وقداتمھابالقعدۃ،فجازعن تسلیمۃواحدۃ
وکذافی الھندیة:(1/118،رشیدیہ) وکذافی خلاصةالفتاوی:(1/65،رشیدیہ)
وکذافی البحرالرائق:(2/117،رشیدیہ) وکذافی مجمع الانھر:(1/203،المنار)
وکذافی التاتارخانیة:(2/330،فاروقیہ) وکذافی تبیین الحقائق:(1/179،امدادیہ)
وکذافی المبسوط للسرخسی:(2/147،دارالمعرفة) وکذافی تنویرالابصارمع الدروالرد:(2/45،سعید)
وکذافی البدائع:(1/646،رشیدیہ) وکذا فی النھرالفائق:(1/306،قدیمی کتب خانہ)

واللہ اعلم بالصواب
محمدعدنان غُفرلہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
21/2/1443/2021/9/29
جلد نمبر:25 فتوی نمبر:47

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔