سوال

اگرجنبی شخص کےپاس اتناپانی ہوکہ وہ اس سے صرف وضوکرسکتاہوغسل نہیں،تووہ صرف تیمم کرےیاتیمم کےبعدغسل بھی؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

صرف تیمم کرے۔جب دوبارہ وضوٹوٹےتووضوکرے۔

لما فی الفتاویٰ الھندیہ:(1/30،رشیدیہ)
“لوکان مع الجنب مایکفی للوضوءیتیمم ولایجب التوضؤبہ الااذاکان مع الجنابۃحدث یوجب الوضؤ.”
وفی الفقہ الحنفی فی ثوبہ الجدید:(1/157،الطارق)
“لوکان جنباومعہ من الماءمایکفی للوضوءفقط دون الغسل یتیمم ولایلزمہ الوضوء بالماءعن الحدث الذی مع الجنابۃ،۔۔۔۔۔۔،وانمایتوضابہ اذاحدث بعدتیممہ عن الجنابۃ .”
وکذا فی الفتاوی التاتارخانیہ:(1/396،فاروقیہ) وکذا فی المحیط البرھانی:(1/332،داراحیاء)
وکذا فی الفقہ الاسلامی وادلتہ:(1/571،رشیدیہ) وکذا فی بدائع الصنائع:(1/176،رشیدیہ)
وکذا فی المختصرفی الفقہ الحنفی:(60،البشریٰ) وکذا فی البحرالرائق:(1/242،رشیدیہ)

واللہ اعلم بالصواب
عبدالخالق غفرلہ ولوالدیہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
شوال المکرم15/ 1441، جون2020

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔