سوال

اگر غسل کے دوران پیشاب کے دو ،تین قطرے آجائیں تو کیا غسل پھر دوبارہ سے کرنا ضروری ہے؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

مذکورہ صورت میں دوبارہ غسل کرنا ضروری نہیں البتہ استنجاء کرکے جسم پر قطرے لگنے والی جگہ کو دھولیا جائے۔

لما فی التاتارخانیة: (1/463 ،فاروقیہ )
وذا کانت النجاسۃ علی بدن الآدمی ذکر فی الاصل انھا لا تطھر لا بالغسل رطبۃ او یابسۃ لھا جرم او لا جرم لھا وفی القدوری :لا یطھر شیئ مما کا فیہ نجاسۃ من ثوب او بدن الا بالغسل .
وفی بدائع الصنائع: (1/241،رشیدیہ )
وأما سائر النجاسات إذا أصابت الثوب أو البدن ونحوهما فإنها لا تزول إلا بالغسل، سواء كانت رطبة أو يابسة، وسواء كانت سائلة أو لها جرم
وکذافی جامع الترمذی(1/114 ،رحمانیہ )
وکذافی الشامیة: (1/561 ،رشیدیہ )
وکذافی الھدایة: (1/74 ،میزان )
وکذافی الجوھرة النیرة: (1/46 ،حقانیہ)
وکذافی البنایة: (1/708 ،قدیمی )
وکذا فی الفقہ الاسلامی وادلتہ : (1/331،رشیدیہ )

واللہ اعلم بالصواب
محمداکرام غفرلہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
7-8-1440،2019-04-13
جلد نمبر :19 فتوی :23

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔