سوال

ایک آدمی نےظہرکی نمازپڑھی یہ سمجھتےہوئےکہ ابھی ظہرکاوقت باقی ہے،پھرظہر کی نماز ادا کرنے کےبعدمعلوم ہواکہ ظہرکاوقت توختم ہوچکاتھااورعصرکاوقت شروع ہوچکاتھا،تواس کی ظہرکی نمازہوگئی یادوبارہ پڑھے؟

جواب

الجواب حامداًومصلیاً

دوبارہ نمازپڑھنےکی ضرورت نہیں،اس نےجونمازپڑھی وہی قضاءہوجائےگی۔

لمافی الھندیة:(1/66،رشیدیة)
ولونوی ظھریومہ یجوزولوکان الوقت قدخرج وھومخلص لمن یشک فی خروج الوقت کذافی التبیین
وفی ردالمحتار:(1/422،سعید)
 لونوی الاداءعلی ظن بقاءالوقت فتبین خروجہ اجزﺃہ وکذاعکسہ ثم مثل لہ ناقلاعن کشف الاسراربقولہ کنیتہ من نوی ﺃداءظھرالیوم بعدخروج الوقت علی ظن ﺃن الوقت باق
وکذافی الفتاوی التاتارخانیة:(2/41،فاروقیة)
وکذا فی المحیط البرھانی:(2/41،داراحیاء)
 وکذافی تبیین الحقائق :(1/99،امدایة)
وکذا فی فتاوی النوازل:(67،حقانیة)
وکذافی البحرالرائق:(1/487،488، رشیدیة)
وکذافی خلاصة الفتاوی:(1/80، رشیدیة)
وکذا فی الفقہ الاسلامی وادلتہ:(1/774، رشیدیة)
وکذا فی فتح القدیر:(1/274، رشیدیة)

واللہ اعلم بالصواب

تنویر احمد تابش عفی عنہ

دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال

25/4/1445 /10/11/2023

جلد نمبر :30 فتوی نمبر :156

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔